175

بریکینگ نیوز سرگودھا سلانوالی۔ اسسٹنٹ کمشنر مہرمدثرممتازھرل کی تحصیل پریس کلب سلانوالی آمد اور الوداعی ملاقات۔ انہوں نے تحصیل سلانوالی کی عوام کی

سرگودھا

سلانوالی۔ اسسٹنٹ کمشنر مہرمدثرممتازھرل کی تحصیل پریس کلب سلانوالی آمد اور الوداعی ملاقات۔ انہوں نے تحصیل سلانوالی کی عوام کی محبتوں اورتعاون کاشکریہ اداکیاانہوں نے کہا کہ تمام افسران کوچاہیے کہ وہ اپنے کام ذمہ داری اور ایمانداری سے کریں۔ پریس کلب کی جانب سے ان کی محنت اورلگن پر محمد اطہرچوہدری سرپرست اعلیٰ۔سیدشہبازعلی شاہ صدر۔ ڈاکٹر منورحسین چوھدری۔ مرزاطارق محمود۔ ملک محمد نواز کھوکھر اورتمام ممبران نےان کوخراج تحسین پیش کیااور کہا کہ سلانوالی کی تاریخ میں پہلی بارایک اسسٹنٹ کمشنر ایسا آیا ھے جوکہ 24 گھنٹے سلانوالی کی عوام کی خدمت میں ھروقت تیار رھااور مہر صاحب کانام تاریخ میں یاد رکھا جاٸے گا۔ بعد میں اسسٹنٹ کمشنرمدثرممتاز ھرل نے گرین اینڈ کلین پروگرام کے تحت پریس کلب میں ایک پودا بھی لگایا۔
کیمرہ مین مرزاامتیازطاھر کے ساتھ ملک محمدنوازکھوکھرسرعام سی آٸی ڈی نیوز سرگودھا سلانوالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں