255

بریکینگ نیوز ضلع خضدار_* *تحصیل زہرے کے یونین کونسل دگن میں سیلاب و بارشوں سے حافظ کریم داد کے گھر مکمل طور پر تباہ اشیاء خوردنوش ودیگر


_*ضلع خضدار_* *تحصیل زہرے کے یونین کونسل دگن میں سیلاب و بارشوں سے حافظ کریم داد کے گھر مکمل طور پر تباہ اشیاء خوردنوش ودیگر ضروری اشیاء سیلابی ریلے میں بہہ گئے حافظ کریم داد جو کہ ایک مسجد کے امام ھے ان کا گزر بسر بچوں کو پڑھانے اور مسجد میں امامت کرنے میں چند ہزار روپیہ میں ہوتا ھے ان.کا بالا حکام سے مطالبہ ھے کہ فوری طور پر امداد دی جاے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں