220

قصور بریکنگ نیوز پھول نگر گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی


قصور بریکنگ نیوز
پھول نگر
گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

4 بچوں کا باپ متقول شبیر گاڑی کھڑی کررہا تھا کہ ملزم مرزا عمیر نے گاڑی آگے کرنے کا کہا تاخیر پر فائرنگ کردی

فائر سیدھا سینے پر لگا جس پر شبیر جانبر نہ ھوسکا موقع پر جاں بحق ھوگیا

دوسرا زخمی لقمان ہسپتال منتقل

ایس ایچ او تھانہ سٹی نفری کے ھمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

پولیس کی کاروائی جاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں