190

بریکینگ نیوز گجرانوالہگوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف قلعہ دیدار سنگھ میں آج روڈ بناؤ تحریک کا احتجاجی دھرنا ہوا دھرنا شل پمپ کے مقام پر دیا گیا تھا


بریکینگ نیوز گجرانوالہگوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
قلعہ دیدار سنگھ میں آج روڈ بناؤ تحریک کا احتجاجی دھرنا ہوا دھرنا شل پمپ کے مقام پر دیا گیا تھا
جن میں موجود خالد محمود چہل جو روڈ بناؤ تحریک کے سربراہ ہیں قلعہ دیدار سنگھ یوتھ فیڈریشن اور تمام سماجی تنظیموں نے دھرنا میں حصہ لیا
دھرنے میں موجود جناب ابو بکر
صدر پاکستان پاسبان گروپ )
صدیقی احسان بٹ رہنما جماعت اسلامی )رانا عرفان صدر موبائل مارکیٹ قلعہ دیدار )مولانا عطاء اللہ محسن رہنما مرکزی جماعت التوحید سنت )ریاست علی کاظمی رہنما مسلم لیگ نون ) ساجد سلیمان سماجی کارکن ) نے شرکت کی
دھرنے میں موجود شرکاء سے بھی خطاب کیا گیا تھا
عرصہ دراز سے ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور جگہ جگہ پانی کے تالاب اور ان سے درپیش تکالیف سے آگاہ کیا گیا
دھرنا میں مطالبہ کیا گیا کہ عالم چوک سے لے کر قلعہ دیدار سنگھ روڈ کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائے
اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنا اسی طرح جاری رکھا جائے گا احتجاج کے دوران
اے سی صدر ساریہ حیدر صاحبہ اپنی ٹیم کے ہمراہ دھرنا کے مقام پر پہنچے اور چوہدری فیصل مراد وڑایچ سے روڈ کے متعلق مذاکرات کیے گئے
اے سی صدر ساریہ حیدر صاحبہ مکمل یقین دہانی کروائی 15 روز کے اندر اندر اس روڈ کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا
اور بہت جلد ان شاء اللہ تعالی اپنے پایا تکمیل کو پہنچے گا اور آپ کی خواہش کے مطابق ان شاء اللہ اس مسئلہ کو حل کیا جائے گا
مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کردیا گیا
دھرنا کی قیادت خالد محمود چہل نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو ا تو دھرنا دوبارہ بھی دیا جاسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں