183

بریکینگ نیوز کوٹلی ستیاں (ظاہر ستی) پاکستان تحریک انصاف کے راجہ ذکاء الرحمن کی صداقت علی عباسی اور میجر لطاسب ستی سے ملاقات مزید ملاقات کے دوران سانٹھ سرولہ کی چوکوٹی تا سیری روڈ کے حوالے سے تفصیلی

کوٹلی ستیاں (ظاہر ستی) پاکستان تحریک انصاف کے راجہ ذکاء الرحمن کی صداقت علی عباسی اور میجر لطاسب ستی سے ملاقات
مزید ملاقات کے دوران سانٹھ سرولہ کی چوکوٹی تا سیری روڈ کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی زکاءالرحمن نے دونوں رہنماؤں صداقت علی عباسی اور میجر لطاسب ستی سے اپیل کی کہ یہ اہل علاقہ کے لیے روڈ سخت مشکلات کا باعث ہے اس کو جلد پختہ کیا جائے تاکہ عوام کی پریشانی میں کمی آسکے جس ایم این اے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی نے یقین دلایا کہ بھرپور کوشش کرکے جلد اس روڈ پر کام کروایا جائے گا جس پر ذکاء الرحمن نے صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر لطاسب ستی کا شکریہ ادا کیا ایم پی اے میجر لطاسب ستی سے ملاقات کے دوران اسد رشید اور مدثر اشفاق بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں