221

بریکینگ نیوز شیخوپورہ شیخوپورہ تحصیل مریدکے کے علاقے قلہ مسیتا میں محکمہ اینٹی کرپشن شیخوپورہ کی بڑی کارروائی تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈی

شیخوپورہ
شیخوپورہ تحصیل مریدکے کے علاقے قلہ مسیتا میں محکمہ اینٹی کرپشن شیخوپورہ کی بڑی کارروائی
تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وسیم احمد سندھو کی ہدایت پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن شیخوپورہ
عامرحسین سندھو نے محکمہ اوقاف اور محکمہ مال کے افسران کے ساتھ مل کر رانا فلور ملز کے مالکان کی قبضہ سے قیمتی کمرشل رقبہ 7 کنال 11 مرلے جس کی مالیت چار کروڑ روپے بنتی ہے واگزار کروا کر واپس محکمہ مال کے حوالے کردیا سرکل آفیسر اینٹی کرپشن شیخوپورہ عامرحسین سندھو نے اپنی ٹیم کے ساتھ جس میں نوید بیگ اوربابر رشید نے کاروائی میں حصہ لیا ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وسیم احمد سندھو نے بڑی کارروائی کرنے پر اپنی ٹیم کو شاباشی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں