OC.
پی ٹی آئی مری سٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے کارکنان و عہدیداران کو مبارکباد دینے کے لئے تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی…
V O…
مری شہر میں پی ٹی آئی کی تنظیم سازی مکمل ھونے پر تقریب کا اہتمام ھوا، تقریب میں تحصیل مری کے عہدیداران نے مری کی عوام کے مسائل کے حل کا بھر پور اعادہ کیا…
اور ہر قدم پر عوام کے شانہ بشانہ رہنے کا وعدہ کیا…
تقریب میں موجود کارکنان نے مری شہر کی تنظیم سازی کا ازسر نو جائزہ لینے کا مطالبہ بھی کر ڈالا… اور مری سٹی کے عہدیداران کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا… تقریب میں مری سٹی کے عہدیداران و کارکنان کے شہر کے تمنظیمی عہدیداروں پر شدید تحفظات سامنے آئے…
کارکنان کا کہنا تھا کہ مری شہر کی تنظیم کو فوری طور پر غیر فعال کیا جائے۔۔۔ دوسری طرف کارکنوں کی کثیر تعداد نے تحصیل مری کے عہدیداروں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا… اورتحصیل مری کے نو منتخب صدر اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دی۔۔۔