241

بریکینگ نیوز گوجرانولہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف گوجرانوالہ مسّلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سٹی اڈیشنل جنرل سیکٹری کلیم اللہ‎ بھٹی صاحب نے یوتھ ونگ کے سٹی پریزیڈنٹ

گوجرانولہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
گوجرانوالہ مسّلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سٹی اڈیشنل جنرل سیکٹری کلیم اللہ‎ بھٹی صاحب نے یوتھ ونگ کے سٹی پریزیڈنٹ
شعیب بٹ کو مسلم لیگ نون کی حالیہ گوجرانوالہ میں نئے عہدے داروں کی تقرری پر مسلم لیگ نون کے سینئر نائب صدر بننے پر ان کے گھر جا کے مبارک باد پیش کی اور شعیب بٹ کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
کلیم اللہ‎ بھٹی کا کہنا تھا کے ہم اپنی مرکزی اور صوبائی قیادت کے بے حد مشکور ہیں
ہم اپنی پارٹی کے اہم رہنماؤں سے پر زور اپیل کرتے ہیں کے شعیب بٹ جیسے بے لوث نڈر
محنتی ورکر کو ان کے حلقہ PP 57 کی آنے والے انتخابات میں ٹکٹ دی جائے
جو کے ان کی ٹکٹ کا حقدار ہونے کا مسلم لیگ یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم پر انتھک محنتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ہر نوجوان کے دل کی آواز بی یہ ہی ہے
قائدین کے اس اقدام سے مسلم لیگ یوتھ ونگ کے ہرکارکن کی حوصلہ افزائی ہوگی
ہم کو پورا یقین ہے کے شعیب بٹ صاحب میاں محمد نواز شریف کے بیانیہ کو گھر گھر پہنچانےمیں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے
شعیب بٹ صاحب کی مسلم لیگ یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم پر محنت اور کاوشیں اور خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں
مسلم لیگ نون کے لیے ایک مضبوط قیادت بن کر سامنے آئیں گے
پی پی حلقہ 57 کی عوام کی بھی دلی خواہش ہے کہ اس دفعہ ٹکٹ شعیب بٹ کو ہی ملے
شعیب بٹ ایم پی اے منتخب ہو کر اپنی شبانہ روز محنت اور کاوش سے ایسے اقدامات کریں گیں جس سے پارٹی شہر گوجرانوالہ میں مزید فعال ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں