176

بریکینگ نیوز قصور لاک ڈاون کے خلاف رھڑھی بانوں کا احتجاج ٹائر جلا کر ریلوے روڈ بلاک کردی

قصور
لاک ڈاون کے خلاف رھڑھی بانوں کا احتجاج ٹائر جلا کر ریلوے روڈ بلاک کردی

قصور
اسسٹنٹ کمشنر اور کارپوریشن عملہ کے خلاف شدید نعرہ بازی

قصور
اسسٹنٹ کمشنر انعم۔زید اور ماتحت عملہ روزانہ ھزاروں بے جا روپے جرمانہ کردیتے ہیں جس کی وجہ سے مقروض ھوگئے ہیں
رھڑھی بانوں کا شکوہ
قصور
ٹائیگر فورس کے اراکین فری میں سامان لے جاتے ہیں اگر پیسے پوچھیں تو رھڑھی الٹا دیتے ہیں رھڑھی بانوں کا الزام

قصور
انتظامیہ کی۔جانب سے مختص کی گئی جگہ پر رھڑھی لگاتے ہیں لیکن میونسپل کارپوریشن کا عملہ بھتہ وصول۔کرتا ھے
رھڑی بانوں کا الزام

قصور
اسسٹنٹ کمشنر روزانہ آکر ناجائز منافع خوری کا الزام۔لگا کر ھزاروں روپے جرمانہ کرتی ھے جس سے ھم آڑھتیوں۔کے مقروض ھوگئے ہیں
رھڑھی بانوں کا شکوہ

قصور
اگر قیمتیں کنٹرول۔کرنی ہیں تو منڈی می۔ کریں ۔نے تو تھوڑے منافع پر اشیاء فروخت کرنا ھوتی ہیں
رھڑھی بانوں کا شکوہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں