خضدار میں شہری عیدالضحی قربانی مویشی منڈیوں کا رخ کرلیا ہے مگر شہر کے تمام مویشی منڈیوں میں جانوروں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے شہریوں کے مطابق بارہ ہزار والا بکرا 22ہزار سے 25 ہزار تک کا ملتا ہے شہر میں ایک ہی مویشی منڈی ہے جہاں بیوپاروں نے من پسند قیمت بتاکر شہریوں سے دگنا قیمت بٹور رہے ہیں انتظامیہ نے ضلع بندی تو لگا لیا ہے مگر منڈیوں میں مویشی کی قلت ہے جس سے جانوروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
182