194

بریکینگ نیوز گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف آج الحمدللہ بانی و سرپرست تنظیم مغلیہ پاکستان ایم پی اے حاجی عبدالروف مغل صاحب کی روڈ ایکسیڈنٹ سے صحت یابی کے بعد پہلے

گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
آج الحمدللہ بانی و سرپرست تنظیم مغلیہ پاکستان ایم پی اے حاجی عبدالروف مغل صاحب کی روڈ ایکسیڈنٹ سے صحت یابی کے بعد پہلے دن انکے آفس میں عیادت کیلیئے مغل ینگ فورس سٹی صدر بابا یاسر مغل ۔ چیرمین زبیر مغل ۔ جنرل سیکرٹری محمد عرفان مغل ۔ سینئر نائب صدر حاجی عرفان مغل ۔ ایڈشنل سیکرٹری حمزہ مغل ۔ آئی ٹی سیکرٹری سعد نعیم مغل ۔ نائب صدر فیصل مغل ۔ اور عمر ارشد کھوکھر کے ہمراہ ملاقات کی اور نیب لاہور کی طرف سے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ میں نیٹ اینڈ کلین چٹ ملنے پر مبارکباد اور پھولوں کا بکے پیش کیا اس موقع پر سٹی نائب صدر و سوشل میڈیا ہیڈ معظم روف مغل اور نوجوان ہیومن رائٹس ایمبسڈر سفیان اکرم مغل بھی موجود تھے انے والے وفد نے ان کے لئے دعا بی کی اللہ پاک حاجی عبدالروف مغل صاحب کو صحت تندرستی والی زندگی عطاکرے آمین تمام انے والے مہمانوں کا کہنا تھا کے حاجی عبدالرؤف مغل گوجرانوالہ میں سدا بہار ایم پی اے ہیں ان کی خدمات گوجرانوالہ کی عوام سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں یہ مسلم لیگ نون ایک روشن ستارہ ہیں گوجرانوالہ کی مغل برادری ان کے ساتھ کھڑی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں