221

بریکینگ نیوز شیخوپورہ:* فیروز وٹواں نزد نیشنل فیڈ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے کھڑے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا- *شیخوپورہ:* حادثے میں ٹرک کنڈکٹر موقع پر

*شیخوپورہ:* فیروز وٹواں نزد نیشنل فیڈ فیصل آباد روڑ پر تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے کھڑے ٹرک کے ساتھ ٹکرا گیا-
*شیخوپورہ:* حادثے میں ٹرک کنڈکٹر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے کنڈکٹر کی لاش پولیس کے حوالے کر دی-
حادثہ کے فورا” بعد ٹرک ڈرائیور زخمی حالت میں موقع سے فرار ہو گیا-
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت علی حسن ولد عبدالمجید25 سال سکنہ چک 300 گوجرہ سے ہوئی-
شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں