238

بریکینگ نیوز گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود ڈپٹی بیورو چیف گوجرانوالہ سے مسلم لیگ نون کے منتخب ہونے والے صوبائی اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری کے خلاف تحریک زور پکڑ گئی شہر بھر سے

گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود
ڈپٹی بیورو چیف
گوجرانوالہ سے مسلم لیگ نون کے منتخب ہونے والے صوبائی اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری کے خلاف تحریک زور پکڑ گئی شہر بھر سے آوازیں اٹھنے کا سلسلہ تب شروع ہوا جب گوجرانوالہ میں ٹائیگر فورس کی تقریب کے دوران اشرف علی انصاری کو دیکھا گیا
مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سٹی نائب صدر حافظ شیراز یوسف اور ملک علی حسن اور دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں لوٹوں کی کوئی جگہ نئی نہ ہی گوجرانوالہ کی عوام کسی غدار کو قبول کرے گی ہمارے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماؤں سے مطالبہ ہے اشرف علی انصاری سے استعفی لیا جائے اور اس کی مسلم لیگ نون کی رکنیت ختم کی جائے اور آنے والے الیکشن میں PP 57 کی ٹکٹ محمد شعیب بٹ کو دی جائے حافظ شیراز یوسف کا مزید کہنا تھا آزاد حثیت آخری الیکشن ان کے بھائی یونس انصاری نے چند سو ووٹ لیے اور سب نے ان کی حثیت جان لی اور انشاءاللہ آنے والے الیکشن میں شعیب بٹ ہی مسلم لیگ کی طرف سے PP 57 کے ایم پی اے ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں