بریکنگ نیوز. اوتھل. گزشتہ روز تحصیلدار ہاوس کے ساتھ سیوریج نالے کی خبر چلنے کے باوجود کوئی عمل درآمد نہیں ھو سکا ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اوتھل نے خود وزٹ کیا لیکن ابھی تک صفائی کا کوئی نام نشان نہیں زیر نظر ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے سیوریج نالہ ابھی مکمل طور پر بند نظر آ رہا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ میونسپل کمیٹی اوتھل کا عملہ صفائی کرنے میں ناکام ھو چکا ہے علاقائی مکینوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی سے دوبارہ اپیل کی ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کر ے اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اوتھل کے خلاف نوٹس لے کر سیوریج نالے کی صفائی کا کام یقینی بنایا جائے.
[7/15, 8:21 PM] Gulam Husain Bch: رپورٹ میر غلام حسین ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان
203