بریكنگ نیوز
پتوکی /قبضہ گروپ نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر کا حکم ہوا میں اڑا دیا گیا
پتوکی / چک نمبر 69 میں با اثر لوگوں نے قبرستان کی جگہ پر دوبارہ قبضہ کرلیا با اثر لوگوں نے قبرستان میں چھپر بنا کر مال مویشی باندھ دئے
پتوکی / اسسٹنٹ پتوکی آصف علی ڈوگر ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے قبضہ گروپ کی للكار
پتوکی / سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں داخل قبریں بیٹھ گئی
پتوکی / اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی آصف علی ڈوگر سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپر با اثر لوگوں سے قبرستان کی جگہ و گزار کروائی جائے اور سیوریج سسٹم کو بحال کیا جائے