198

شیخوپورہ شیخوپورہ غازی مینارہ ورک فلنگ اسٹیشن اور فاروق آباد روڈ شیل مروت فلنگ اسٹیشن کو کم پٹرول ڈالنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ غازی منارہ ورک فلنگ اسٹیشن اور شیل مروت کو پٹرول کم ڈالنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا ڈی سی شیخوپورہ اصغر علی جوئیہ اور سسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کے ساتھ ڈی او انڈسٹری کے کمال حنیف وٹو اسسٹنٹ انسپکٹر اور عاصم ندیم نے کاروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپوں سیل کردیا اور مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ڈی سی شیخوپورہ نے کہا کہ کم پٹرول ڈالنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان


بریکینگ نیوز شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں