شیخوپورہ
شیخوپورہ غازی مینارہ ورک فلنگ اسٹیشن اور فاروق آباد روڈ شیل مروت فلنگ اسٹیشن کو کم پٹرول ڈالنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ غازی منارہ ورک فلنگ اسٹیشن اور شیل مروت کو پٹرول کم ڈالنے کی وجہ سے سیل کر دیا گیا ڈی سی شیخوپورہ اصغر علی جوئیہ اور سسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کے ساتھ ڈی او انڈسٹری کے کمال حنیف وٹو اسسٹنٹ انسپکٹر اور عاصم ندیم نے کاروائی کرتے ہوئے پٹرول پمپوں سیل کردیا اور مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ڈی سی شیخوپورہ نے کہا کہ کم پٹرول ڈالنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان
159