182

بریکینگ نیوز خضدار میں کورونا وائرس کا وار تیزی سے جاری مجموعی کرونا مریضوں کی تعداد 220 سے ذیادہ ہوچکی ہے

خضدار میں کورونا وائرس کا وار تیزی سے جاری مجموعی کرونا مریضوں کی تعداد 220 سے ذیادہ ہوچکی ہے

مگر عوام کی جانب سے حکومت کی بنائی گئی ایس او پیز پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہے شہر کے اندر دوکانے اور مارکیٹس کھول گئے ہے مگر شہر بغیر ماسک کے آزادانہ گھوم رہے ہیں دوسری جانب نجی بینکوں کے سامنے لوگوں کی بہت بڑی رش بنا ہوا ہے اور عوام کی جانب سے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال نہیں کیا جارہا ہے شہریوں کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ عوام کے سامنے بے بس دکھائی دے رہی ہے عوام کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے میں بلکل ناکام ہوچکی ہےخضدار شہر میں کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے اگر اس طرح رہا تو بہت سے شہری کورونا وائرس کا شکار
رپورٹ عبدلکریم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں