254

پتوکی ناشتہ سے چھپکلی نکل آٸی۔

پتوکی۔ ناشتہ کرنے والی فیملی کے 5 افراد کی حالت تشویش ناک ہسپتال منتقل۔

پتوکی۔ محلہ احمد نگر کا رہاٸشی اکرم نامی شخص شہر میں موجود موسیٰ ~علوی~ سے ناشتہ لے کر آیا۔

پتوکی۔ناشتہ کھاتے ہی میاں بیوی اور 3بچوں کی حالت غیر ھو گٸ۔.اور اس واقعہ نوٹس اسسٹنٹ کمشنر آصف علی ڈوگر نے لیے لیا اور ہوٹل کو سیل کر دیاگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں