گوجرانوالہ )راجہ نادر محمود )
ڈپٹی بیورو چیف )
گوجرانوالہ
عوامی ایم پی اے PP 54 رضوان اسلم بٹ
عوامی ایم این اے چوھدری صدیق مھر اپنی عوامی خدمات کو جاری رکھتے ہوۓ
چمن شاہ روڈ یونین کونسل 23 میں ساڑے چار کروڑ کی لاگت سے روڈ کی آج تعمیر کا افتتاح کیا۔
رضوان اسلم بٹ کا کہنا تھا کے تحریک انصاف گوجرانوالہ شہر میں اس طرح ترقی کے کاموں کو جاری اور ثانی رکھیں گی
عوام کے مسائل ہم بخوبی جانتے ہیں اور انے والے وقت میں انشااللہ تحریک انصاف شہر کی ہر وو گلی محلہ جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ہم نظر رکھیں ہوۓ ہیں جلد از جلد ان کی تعمیر کا کام بھی شروع کروا دیا جائے گا
177