158

بریکینگ نیوز۔ گوجرانوالہ مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے مرکزی دفتر میں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے مشاورتی بیٹھک کی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال

گوجرانوالہ ) راجہ نادر محمود )
ڈپٹی بیورو چیف )
گوجرانوالہ مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے مرکزی دفتر میں یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے مشاورتی بیٹھک کی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور شعیب بٹ صاحب کی خصوصی ہدایت پر PP 57 کی تنظیم سازی کے آغاز پر خصوصی مشاورت ہوئی جس میں حافظ شیراز یوسف کا کہنا تھا کے بوہت جلد ہم انشااللہ pp 57 میں یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا آغاز کر دیا جائے گا سارا کام شعیب بٹ صاحب کی زیر نگرانی کیا جائے گا گوجرانوالہ پہلے ہی مسلم لیگ نون کا گڑھ ہے میٹنگ میں یوتھ ونگ کے اہم ممبران نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں