158

بریکینگ نیوزسٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ نے عوام میں ٹریفک قوانین کی آگاہی اور ٹریفک شعور بیدار کرنے کے لیے گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر

گوجرانوالہ )راجہ نادر محمود )
ڈپٹی بیورو چیف
سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ نے عوام میں ٹریفک قوانین کی آگاہی اور ٹریفک شعور بیدار کرنے کے لیے گوجرانوالہ کے مختلف مقامات پر اقبال کٹ کچہری چوک کنگنی والا بائی پاس اور ان کے علاوہ مین مقامات پر ٹریفک آگاہی کیمپس کا انعقاد کیا جس میں پولیس کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی
ورتھ R P O گوجرانوالہ ریاض نزیر گرا نے لگاے گے کیمپس کا دورہ بی کیا اور افسران میں اعلی کارگردگی پر انعامات بی تقسیم کیے گئے پولیس افسران کا کہنا تھا کے عوام ٹریفک پولیس امور ڈرائیونگ لائسنس امور ٹریفک چالان کٹنگ امور بارے ٹریفک آگاہی کیمپس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں R P O ریاض نزیر گرا نے بچوں میں ماسک تقسیم کیےاور گزرتے ہوئے شہریوں ہیلمٹ پہننے کی بھی تلقین کی
چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ آصف صدیق،اسسٹنٹ ٹریفک آفیسر سٹی سرکل ایوب قادر،انچارج ایجوکیشن ونگ میڈیم سمیرا نے بی ٹریفک آگاہی مہم کے دوران شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی
پولیس افسران کا کہنا تھا کے گوجرانوالہ پولیس اسی طرح عوام کی خدمت میں مصروف عمل رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں