*شیخوپورہ:* چونگی پھاٹک فیصل آباد روڑ نزد برائٹ وے فلنگ اسٹیشن مکان میں آگ لگ گئی-
آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے-
اطلاع کے طابق چونگی فیصل آباد روڑ پر اکرم ولد منصب کے تین منزلہ مکان کے بالائی کمرے میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس نے کمرے میں موجود فرنیچر اور دوسرے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا- ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا کر آگ کو پھیلنے سے روک دیا-
شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان
169