شیخوپورہ گاوں ساہو کی ملیاں میں کلورین سپرے حلقہ 121 کی عوام کے کورونا وائرس سے بچاؤ کی خاطر فرزندِ شیخوپورہ میاں جاوید لطیف کی خصوصی ہدایت پر زیر سرپرستی میاں امجد لطیف اور شاہ رخ نذیر ڈوگر ۔ندیم ڈوگر ۔چوہدری امانت ورک کونسلر امین ڈوگر کونسلر رانا عارف حاجی اشرف انصاری الیاس ڈوگر ایڈوکیٹ احسان ڈوگر سٹی تنظیم انجمن تاجران ابرار ڈوگر اور کونسلر رانا رمضان ساہو کی ملیاں میں سپرے کرواتے ہوئے۔
رپورٹ رانا رمضان شیخوپورہ
232