190

شیخوپورہ۔اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محترمہ سدرہ یونس کی ہدایت پر جبھراں اور چار چک رسالہ میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی

شیخوپورہ۔اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ کی ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محترمہ سدرہ یونس کی ہدایت پر جبھراں اور چار چک رسالہ میں گندم ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائیاں۔
شیخوپورہ۔ بن عبداللہ,حنیف اور مدینہ رائس ملز جھبراں سے 25000ہزار بوری گندم اور چارچک رسالہ سے 40000ہزار بوری گندم برآمد
شیخوپورہ۔گندم کو قبضہ میں لیکر ملز کو سیل کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ
شیخوپورہ ملز مالکان کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ شبیر حسین بٹ
شیخوپورہ حکومت کے مقرر کردہ ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محترمہ سدرہ یونس ۔
شیخوپورہ۔ حکومتی احکامات کی روشنی میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔ملک اور معاشرے کے مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محترمہ سدرہ یونس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں