195

گوجرانوالہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر pp57 عوامی ایم پی اے لالہ اسد اللہ پاپا جو کہ گزشتہ دنوں کرونا کرونا وائرس پازیٹیو آنے کی وجہ سے

گوجرانوالہ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر pp57 عوامی ایم پی اے لالہ اسد اللہ پاپا جو کہ گزشتہ دنوں کرونا کرونا وائرس پازیٹیو آنے کی وجہ سے لاہور ہسپتال ایڈمیٹ تھے ان کے قریبی ساتھی تحریک انصاف کے رہنما حاجی محمّد آصف مہر کا کہنا کے آج اللہ‎ کے کرم و فضل سے کافی دنوں سے طبیعت ان کی بہتر تھی آج ان کا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا جو سو پرسنٹ نیگیٹو آیا اور آج اپنے گھر گوجرانوالہ اللہ تعالی کا کرم و فضل خیر خیریت سے پہنچ گئے ہیں حاجی محمد آصف مہر کا کہنا تھا کہ ہماری دعا ہے کہ جتنے بھی پاکستانی بھائی ہمارے کرونا وائرس میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جلد صحت یابی عطا فرمائے امین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں