شیخوپورہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے ڈسٹرکٹ پولیس اورعوام کے لیے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ڈی پی او آفس اور افتخار شیہد پولیس لائن میں سینی ٹائزنگ واک تھرو گیٹ نصب کروادئیے۔یہ گیٹس رحمان ڈویلپر ز، جلیل ڈویلپرز اور ایمراء پاکستان الیکڑانک میڈیارپورٹرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے نصب کئے گئے ہے۔ ان گیٹس کا مقصد ڈی پی او آفس میں اور پولیس لائن میں باہر سے آنے والے ملازمان اور عوام کو اچھی طرح سے جراثیم سے پاک کرنا ہے ، تاکہ عوام اور ملازمان کی جان کی حفاظت کویقینی بنایا جاسکے۔
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
193