183

اوتھل: اوتھل کی نوجوان شخصیت حیدر علی نے اپنے بیان کہا کہ سیول ہسپتال اوتھل میں ڈلیوری کیس پہلے حل ہوتے تھے مگر ابھی جو بھی

اوتھل: اوتھل کی نوجوان شخصیت حیدر علی نے اپنے بیان کہا کہ سیول ہسپتال اوتھل میں ڈلیوری کیس پہلے حل ہوتے تھے مگر ابھی جو بھی ڈلیوری کیس لے کے جاتا ہے اسے ڈاکٹرز ونرسزز دور ہی سےبھگا دیتی ہیں انہوں نے کہا کہ یہ ایک انتہائ نازک مسلہ ہے اگر جن کو واپس کیا جاتا ہے اور ڈلیوری کیس لے کے کہاں جاہیں گے یہاں کے سادہ اور مسکین لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور کہا کہ ڈاکٹر ونرسزز کس چیز کی تنخواہ لیتی ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے ہمیں اوپر سے سختی سے منا کی گئ ہے کہ ڈلیوری کیس حل نہیں کرو انہوں نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور ڈی سی لسبیلہ سے اپیل کی کہ اس مسلے کا نوٹس لے
ڈی ایچ کیو سیول ہسپتال ہیڈ کواٹر اوتھل ڈسٹرکٹ لسبیلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں