بریکینگ نیوز شیخوپورہ یہ ہے ہمارے معاشرے کا خود دار، باہمت معذور پھل فروش،، جو بھیک نہیں مانگتا، کسی کاحق نہیں کھاتا. محنت سے رزق حلال کما کر اپنے اہل خانہ کی پرورش کرتا ہے آج رات 9 بجے لوٹ لیا گیا،،، کسی خبیث نے پھل خریدنے کے بہانے اسکی دن بھر کی کمائی، اور راس چھین لی یہ خود دار معذور پھل فروش سڑک پر اپنے رب سے التجائیں کر رہا ہے کہ صبح منڈی سے پھل کیسے خریدو گا آج گھر کیا لیکر جاؤنگااللہ کی توفیق سے اسکی کچھ مدد کی Sho رانا اقبال سے بھی فون پر اس واقعہ پر نوٹس لینے کا کہامخیر حضرات سے ھی گزارش ہے کہ معذور پھل فروش کی مدد کریں تاکہ وہ پھر سے اپناکام، عزت سے شروع کرسکتے اور ڈی پی او صاحب آپ بھی دادرسی کریں۔
شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
165