361

قصور کے نواحی سہاری اوتاڑ گاؤں میں عوام کو بااثر افراد انصاف امداد کے نام پر لوٹنے لگے زوبیر نامی شخص عوام سے فارم فیس 50 50 روپے

قصور کے نواحی سہاری اوتاڑ گاؤں میں عوام کو بااثر افراد انصاف امداد کے نام پر لوٹنے لگے زوبیر نامی شخص عوام سے فارم فیس 50 50 روپے لینے لگا جب کے عوام تو پہلے سے ہی پریشان ہے اور اوپر سے یہ لو ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زوبیر کا کہنا ہے کہ کوئی خالد نامی ایک پٹواری ہے جس کے کہنے پر پیسے لیے جا رہے ہیں جس کی سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل نے ویڈیو حاصل کر لی ہے سرعام سی آئی ڈی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو محمد منشا کا کہنا ہے کہ مطلقہ پولیس ان کے خلاف قانونی کاروائی کریں اور ایسے لوگوں کو اس مشکل گھڑی کے مطابق عوام کو پریشان کرنے اور لوٹنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں