199

کراچی لیاقت آباد میدان جنگ بن گیا۔ جمعہ کی نماز کی ادائیگی سے عوام کو روکنا انتظامیہ کے لئے مشکل ہو گیا۔

کراچی
لیاقت آباد میدان جنگ بن گیا۔
جمعہ کی نماز کی ادائیگی سے عوام کو روکنا انتظامیہ کے لئے مشکل ہو گیا۔
لیاقت آباد بلاک سات میں واقع غوثیہ مسجد میں جمعہ کی ادائیگی کرنے پر پولیسں کی جانب سے نمازیوں پر تشدد کرنے پر عوام مشتعل ہوگئے۔
نمازیوں نے مشتعل ہو کر پولیس پر حملہ کر دیا
ایس ایچ او لیاقت آباد سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
مشتعل افراد سے علاقے کے معززین نے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو بچا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں