اوتھل پوليس کرونا وائرس کے پیش نظر جمعہ کے روز بھی مکمل لاک ڈاؤن. اوتھل بازار میں ایس ایچ او یار محمد کمانڈو پیدل گشت کررہا ہے دوکان داروں کو حکومتی اقدامات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت جو ٹائم دیا ہے اس ٹائم پر دوکانیں بند ہونی چاہیئے قانوں کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا یار محمد کمانڈو نے پولیس کے نوجوان کو سختی سے ہدایت کی اگر کوئی دوکاندار ٹائم پر دوکان نہیں بند کرتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی s H O یار محمد کمانڈو نے کہا کہ عوام نے ساتھ دیا تو کرونا ورس کو شکست دیں گے انشاءاللہ اللہ پاک غفور رحیم ہے کرونا ورس پاکستان سے جلد از جلد ختم ہو جائے گا
[03/04, 6:48 p.m.] Gulam Husain Bch: رپورٹ میر غلام حسین سرعام سی آئی ڈی نیوز بلوچستان
215