اوتھل؛ ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کرونا وائرس سے بچاو کیلئے اوتھل کے مین بازار میں مختلف دوکانداروں اور شہریوں کو ماسک تقسیم کر رہے ہیں اس موقع پر ADC جنرل فرحان سلیمان رونجو AC بیلا جمیل احمد بلوچ تحصیلدار اوتھل عبدالسلام اور تحصیلدار حب مہیم جان گچکی ان کے ھمراہ تھے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا کہنا تھا کہ ھر حال میں شکست دیں گے اور اوتھل کے شہری احتیاطی تدابیر اختیار کیا کریں
241