موڑ جوئیانوالا شیخوپورہ ڈاکٹر عارف والا باراز بھٹی ڈھلواں روڈ ھے جو لاک ڈاوّن کا منظر پیش کر رھا ھے
جہاں تک آپ کی نظر جاتی ھے چیک کر لیں عوام کی ٹولیاں کھڑی نظر آئیں گی
بوڑھے بچے جوان پیکنک منا رھے ھیں
پولیس بھی ناکام ھوتی نظر آرھی ھے کہاں گیا دفع144 قانون لگ رہا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ ہاوسنگ کالونی خرم ڈوگر اپنے علاقے میں دفع 144 کی پاسداری کروانے میں ناکام ہوچکے ہیں
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
190