ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر تحصیل شیخوپورہ کے مذہبی اور پر ہجوم مقامات پر کلورین کی جراثیم کش سپرے کی تاکہ ممکنہ وبائی مرض کرونا کے وائرس کے اثرات کو کم سے کم کیا جا سکے- جن مقامات پرجراثیم کش کلورین سپرے کی گئی ان میںں سکھوں کی عبادت گاہ گردوارہ سچاسودا فاروق آباد سمیت چوک پھلروان، سچا سودا چوکی، جھامکے سٹاپ، ماچھیکے سٹاپ اور غازی مینارہ کی مساجد اور مین اڈے شامل ہیں-
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی
168