197

اٹک شہر میں آٹا اور چینی سمت دیگر اشیائے خوردونوش کی کوئی قلت نہ ہے،اٹک شہر میں تمام تھوک وپرچون کی دوکانوں پر آٹا ،چینی

اٹک شہر میں آٹا اور چینی سمت دیگر اشیائے خوردونوش کی کوئی قلت نہ ہے،اٹک شہر میں تمام تھوک وپرچون کی دوکانوں پر آٹا ،چینی ،چاول ،دالیں ،گھی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش وافر مقدار میں موجود ہیں ،کسی قسم کی کوئی قلت نہ ہے اور گورنمنٹ کی سرکاری نرخوں کے مطابق تمام اشیائے خوردونوش فروخت کی جا رہی ہیں ،تمام تھوک و پرچون کے دوکاندار ضلعی انتظامیہ اٹک کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں ،ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر اوراسسٹنٹ کمشنر اٹک جنت حسین نیکوکارہ کی جانب سے ملک میں کرونا جیسی موذی وباء کی وجہ سے عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ اپنے گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں اور ضروری اشیائے خوردونوش خریدنے کیلئے ایک فرد سے زیادہ گھروں سے باہر نہ نکلیں جبکہ بچوں اور بوڑھوں کو بھی گھروں میں رہنے کا پابند کریں ۔ مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے حاجی ممتاز حسین تاج سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں