آسٹریلیا نے ٹاس جیت کے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوے مقررہ اوورز میں155/8 بناۓاور جیت کیلیے 156 رنز کا ٹارگٹ دیا۔پاکستان کی طرف سے بابر اعظم نے 68 رنز اور حفیظ نے 39 رنز کیے سرفراز،عماد،آصف،فہیم صفر پے آؤٹ ہوے
آسٹریلیا پہلی گیند سے وکٹ گنوانے کا سلسلہ شروع ہوا تو عماد وسیم اور فہیم اشرف کی بہترین بولنگ کی وجہ سے پوری ٹیم 89 رنز بنا کے 17 وے اور میں ڈھیر ہو گئ یوں پاکستان نے میچ 66 رنز سے جیت لیا اور عماد وسیم مین آف دی میچ قرار پاۓ۔فہیم،حسن اور شاہین آفریدی نے دو،دو وکٹ حاصل کی۔
218