226

شیخوپورہ کے نواحی گاؤں ساہو کی ملیاں میں حکومت پنجاب کی طرف سے پاک فوج ڈاکٹرز

شیخوپورہ کے نواحی گاؤں ساہو کی ملیاں میں حکومت پنجاب کی طرف سے پاک فوج ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاپ پنجاب پولیس سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما حاجی اشرف انصاری اور رانا عارف سابقہ جنرل کونسلر حاجی محمد عثمان انصاری و دیگر لوگوں نے سفید جھنڈے لہرائیں اور پاکستانی سلامتی کے لئے دعا کی اور کرونا وائرس
جنگ لڑنے والے پاکستانی سپوتوں کو سلام پیش کیا
مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے رانا رمضان سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں