228

اوتھل میں تیسرے دن بھی لاک ڈاون جاری. لیکن کم اجرت والے لوگ اور دہاڑی دار طبقہ سخت پریشان عوامی*

*اوتھل میں تیسرے دن بھی لاک ڈاون جاری. لیکن کم اجرت والے لوگ اور دہاڑی دار طبقہ سخت پریشان عوامی*
*حلقوں کا کہنا ہے کہ تین دن سے لاک ڈاون کی وجہ سے ہمارے کام کاج بند ہے لیکن حکومت کی طرف سے ہمیں کو ریلیف نہیں دیا گیا ہےمزید ان کا کہنا ہے کہ ہم لوگ دن بھر میں مزدوری کرکے 400 سے 500کماتے تھے لیکن اب لاک ڈوان کی وجہ ہم لوگوں کا روزگار بند ہے عوامی حلقوں نے وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے اپیل کی ہے ہم لوگوں کو راشن یا کوٸی امدادی پیکیج دیا جاٸے جس سے ہم لوگ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے*
رپورٹ میر غلام حسین میر بلوچستان مینجمنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں