207

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق آج مورخہ 21 مارچ 2020رات نو بجے سے منگل مورخہ 24 مارچ،2020 کی صبح نو بجے تک تمام مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، ریسٹورانٹ ، بند رہیں گے –

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق آج مورخہ 21 مارچ 2020رات نو بجے سے منگل مورخہ 24 مارچ،2020 کی صبح نو بجے تک تمام مارکیٹس ، شاپنگ مالز ، ریسٹورانٹ ، بند رہیں گے – البتہ میڈیکل سٹور ، کلینک ، گراسری سٹور ، کریانہ سٹور ، بیکری ، آٹا چکی ، تندور ، دودھ دہی کی ددوکانیں ، آٹو ورکشاپس ، پٹرول پمپس ، گوشت کی دُوکانیں ، سبزیوں کی دُوکانیں ، اور فروٹ و سبزی منڈی اس پابندی سے متاثر نہیں ہو گی
علاوہ ازیں ہوٹلز پر کھانا لے جانے (take/away) کی اجازت ہو گی. کوئی ہوٹل مالک ہوٹل پرکسی کو کھانا نہیں کھلا سکتا ہے. صرف ہوم ڈلیوری دے سکتا ہے. شُکریہ

کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کی صُورت میں سخت قانوُنی کاروائ عمل میں لائی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں