موسم کا حال
نیشنل ویدر بلیٹن
تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق فاٹا زوب ڈویژن ڈیرہ اسماعیل خان کوٹ ادو ڈیرہ غازی خان چترال مردان صوابی اٹک راولپنڈی اسلام آباد ہریپور مظفرآباد دیر چترال
یعنی خیبرپختونخوا بلوچستان شمالی علاقہ جات اور پنجاب کے کچھ حصوں پر کہیں حلقے گہرے بادل دیکھے جا سکتے ہیں,
آج دن میں ان مقامات پر لوکل ویدر رپورٹ میں بارش کی پیش گوئی کی تھی
بارہ گھنٹوں کے دوران
میران شاہ مکین زوب ڈویژن کلا سیف اللہ ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مین موسم میں بہتری آنے کی امید ہے
دیر مالاکنڈ ڈویژن مردان پشاور میں بھی موسم بہتری کی امید ہے
بارہ گھنٹوں کے دوران میانوالی داودخیل سرگودھا منڈی بہاوالدین جہلم گجرات یا ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں بارش کے امکانات ہین،
کل صبح تک آزاد کشمیر گلگت چترال ایریا میں موسم صاف رہنے کے امکانات ہیں،
کل شام سے مری ایبٹ آباد راولاکوٹ پلندری مظفر آباد بالاکوٹ باغ مین کہیں ایک یا دو جگہ بارش کے امکانات ہیں،
ایران کے شمالی علاقوں پر بارشوں کا ایک سسٹم پاکستان کی طرف حرکت میں آ رہا ہے اس سسٹم کی وجہ سے کل شام تک بلوچستان سندھ کے پی کے پنجاب میں کہیں کہیں ہلکے بادل آسکتے ہیں
یہ سلسلہ 19 مارچ سے پاکستان میں اثر دکھانا شروع کرے گا،
437