اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر غنڈہ ٹیکس کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج،،،
این ایچ اے غیر قانونی طور پر ٹول ٹیکس عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں،،،
کوئٹہ کراچی روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی،،،
این ایچ اے اور انتظامیہ کا کوچز پر پتھراو، کوچز کے شیشے ٹوٹ گئے،
انتظامیہ اور این ایچ اے حکام کی بس ڈرائیوروں پر شدید تشدد،،
فائرنگ اور پتھراو سے مسافروں کی زخمی ہونے کی اطلاع،،،
بندوق کی زور پر ہم سے ٹیکس لیا جا رہا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں،
این ایچ اے کی نااہلی کی وجہ سے عرصہ دراز سے کوئٹہ کراچی روٹ کو دو رویہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو رہے ہیں،، ٹرانسپورٹ مالکان،،،
انتظامیہ اور این ایچ اے کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی، ٹرانسپورٹرز،،.
حکومت سے ان غنڈوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں،، ٹرانسپورٹ مالکان،،
کوئٹہ کراچی روٹ کو جب تک دو رویہ نہیں کرتے تب تک کسی بھی صورت غنڈہ ٹیکس نہیں دینگے،، ٹرانسپورٹ مالکان،،