روہڑی۔روہڑی کے نواحی علاقے کوٹری میں کاندھڑو برادری کے درمیان پرانے زمینی تنازعہ پر جھگڑا لاٹھیوں اینٹوں کا استعمال عبد العزیز کاندھڑو شدید زخمی ہوگیا علاج کے لیے تعلقہ ہسپتال روہڑی لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا مقتول کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ مقتول کا اپنے ماموں یونس کاندھڑو کے ساتھ پرانا زمینی جھگڑا چل رہا تھا انہوں نے قتل کیا انصاف فراہم کیا جائے
204