اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی
پیٹرول کی قیمت کم ہوکر 111 روپے 60 پیسے ہوگئی، وزارت خزانہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 5روپے کم ہوکر 122روپے 26پیسے پر آگئی، وزارت خزانہ
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری، وزارت خزانہ
مٹی کےتیل کی قیمت7روپےکمی سے92.45روپےپرآگئی،وزارت خزانہ
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ رپورٹ مدثر علی