262

برکینگ نیوز شیخوپورہ میں پولیس کی بڑی کاروائی

شیخوپورہ ناجائز اسلحہ برآمد ایس ایچ او تھانہ ہاؤسنگ کالونی عمر شیراز گھمن اور اسکی ٹیم نے دوران ناکہ بندی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے2 افراد مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل بھی برآمد کرلیا۔ مقدمات درج
شیخوپورہ بیورو چیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں