242

برکینگ نیوز بلوچستان

برکینگ نیوز بلوچستان
تربت پولیس کے ڈی ایس پی حاجی ملک عبدالستاررونجھو ایس ایچ او پولیس تھانہ تربت عبدالحکیم دشتی کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر ایک ڈمپر ٹرک کو روکا جس میں کرش بجری لوڈ تھی چیک کرنے کے لیے ان لوڈ کرایا گیا تو بجری کے نیچے چپھاٸی گئی چرس کی 75 بوریاں برآمد ھوئیں چرس کو پلاسٹک کی بوریوں میں ڈالا گیا تھا برآمد شدہ چرس وزن کرنے کل 1500 کلو ھوا پولیس نے ٹرک ڈراٸیور حسین ولد دوشمبے بلوچ سکنہ نیوٹاون گوادر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ھے ملزم سے تفتیش جاری ھے پولیس ذرائع کے مطابق منشیات بیرون ملک اسملنگ کرنی
رپورٹ میر غلام حسین ڈپٹی ڈائریکٹر بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں