238

برکینگ نیوز
*نارنگ منڈی:* جےسنگ والا نزد بدوملی سٹاپ نارنگ منڈی پر تیز رفتار ٹیوٹا وین کا ٹائر پھٹنے سے وین سامنے سے آنے والی لینڈ کروژر سے ٹکرا گئی-
*نارنگ منڈی* وین میں سوار نواز شریف ہسپتال لاہور کے ایم ایس ڈاکٹرگلزار احمد سمیت سٹاف کے 7 افراد زخمی ہوگئے
*نارنگ منڈی:* ریسکیو 1122 نارنگ منڈی کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد نواز شریف ہسپتال شیرانوالہ گیٹ لاہور منتقل کر دیا- رپورٹ رانا رمضان شیخوپورہ برکینگ نیوز شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں