243

برکینگ نیوز کوئٹہ

*اطلاع برائے ٹرانسپورٹ مالکان مال بردار گاڑیاں ٹرک، ٹریلر، آئل ٹینکر بلوچستان۔*
*آپ تمام مال بردار* *ٹرانسپورٹ مالکان اور ڈرائیورز کو اطلاع دی جاتی ہے۔کہ حکومت بلوچستان کے حکم کے مطابق سبی تبلیغی اجتماع کے موقع پر بولان میں ٹریفک جام کے مسلے کے روک تھام کے سلسلے میں مال بردار گاڑیاں ٹرک، ٹریلر، آئل ٹینکر کا داخلہ مورخہ 09 فروری 2020 صبح 06:00 بجے سے مورخہ 10 فروری 2020 صبح 08:00 بجے تک رخشان چیک پوسٹ سے آگے سبی روڈ جانے پر پابندی ہے۔ لہذا کسی بھی دشواری سے بچنے کیلئے مقررہ وقت پر مزکورہ روڈ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔*
*حکومت بلوچستان کے حکم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔*

*سیکرٹری*
*ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی*
*کوئٹہ ڈویژن*رپورٹ
محمد منشا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں