305

برکینگ نیوز لاہور ٹریفک حادثے کی روک تھام کے لیے کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور خضرات کا لائسنس کے ساتھ ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی ہونا ضروری ہے کیونکہ پنجاب بھر میں بہت سارے ایسے ڈرائیور ہیں جو نشہ کرتے ہیں اور نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہے جو حادثے کی صورت میں بہت سارے لوگوں کو موت کی نیند سلادیتے ہیں یہ لوگ خود تو مرتے ہیں اور ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کو بھی مار دیتے ہیں لہذا گورنمنٹ آف پاکستان کو چاہیے کہ ایسے خطرناک حادثات کی روک تھام کے لیے غور کیا جائے اور اس صورت میں حادثات کے واقعات میں واضع کمی آۓ گی اور نشہ کرنے والے ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں تاکہ بے موت مرنے والوں کی جان کی حفاظت ہو سکے رپورٹ محمد منشا

برکینگ نیوز لاہور
ٹریفک حادثے کی روک تھام کے لیے کو لوکل ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور خضرات کا لائسنس کے ساتھ ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی ہونا ضروری ہے کیونکہ پنجاب بھر میں بہت سارے ایسے ڈرائیور ہیں جو نشہ کرتے ہیں اور نشے کی حالت میں گاڑی چلاتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہے جو حادثے کی صورت میں بہت سارے لوگوں کو موت کی نیند سلادیتے ہیں یہ لوگ خود تو مرتے ہیں اور ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کو بھی مار دیتے ہیں لہذا گورنمنٹ آف پاکستان کو چاہیے کہ ایسے خطرناک حادثات کی روک تھام کے لیے غور کیا جائے اور اس صورت میں حادثات کے واقعات میں واضع کمی آۓ گی اور نشہ کرنے والے ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں تاکہ بے موت مرنے والوں کی جان کی حفاظت ہو سکے رپورٹ محمد منشا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں