232

برکینگ نیوز روہڑی

روہڑی ۔صالح پٹ روہڑی روڈ پر ممتاز کوری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس ذرائع روہڑی۔مسلح ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس ذرائع روہڑی۔ ممتاز کوری روہڑی سے صا لح پٹ آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اسکو روک کر فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے روہڑی ۔ صالح پٹ تھانے کے ایس ایچ او نے بتایا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے مزید تحقیقات جاری ہے رپورٹ خان عبد المجید خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں